Advertisement
پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کو موبائل فون ہیک ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر فروری 3 2021، 9:34 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا  ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے موبائل فون سے گمراہ کن پیغام رسانی ہوسکتی ہے۔اس نمبر سے کوئی بھی میسج یا کال کی جائے تو اسے جعلی تصور کیا جائے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement