عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 18th 2023, 12:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
پولیس نے شیخ رشید کو نجی ہوؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا ، وکیل شیخ رشید کے مطابق ان کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جائے گا ۔
شیخ رشید کو حراست میں لے لیا گیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/zgejw3oA5f
— GNN (@gnnhdofficial) September 17, 2023
شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ وکیل سردار عبدالرازق خان کے مطابق شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




