پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ وہاں موجود چینی تاجروں، صنعتکاروں اور حکومتی نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔


لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ہفتہ کو چین کے 5 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ ان کے ہمراہ عبوری صوبائی وزیر ایس ایم تنویر، عامر میر، سید اظفر علی ناصر، ابراہیم حسن مراد کے علاوہ چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری خزانہ بھی موجود تھے۔
پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ وہاں موجود چینی تاجروں، صنعتکاروں اور حکومتی نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ آفس میں اجلاس کی صدارت کی جس میں لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کی اپ گریڈیشن پلان کی تفصیلی وضاحت کی گئی۔
لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک میں دیگر جانور اور پرندے جن میں پانڈا، ہیپو پوٹیمس، گینڈا، افریقی کبوتر، بلیک جیگوار، پوما اور چلتن مارخور شامل ہیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک میں جلد ہی اضافی جانور اور پرندے شامل ہوں گے، جس میں پانڈا، ہپوپوٹیمس، گینڈا، افریقی کبوتر، بلیک جیگوار، پوما اور چلتن مارخورشامل ہیں ۔

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک
- 4 گھنٹے قبل

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست خارج کر دی
- 2 گھنٹے قبل

13 سالہ بچے کانام ای سی ایل میں شامل، عدالت سیکریٹری داخلہ پر برہم
- 17 منٹ قبل

خیبرپختونخوا میں مقامی سطح پر منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا
- ایک گھنٹہ قبل

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
- 3 گھنٹے قبل

ناسا میں انٹرن شپ کاسنہری موقع، اپلائی کرنے کا طریقہ اور آخری تاریخ جانئے
- 13 منٹ قبل

پاکستان بار کونسل کے نمائندہ ایڈووکیٹ اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم صدر آذربائیجان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل زوولبا پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

جعلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے کو چونا لگا دیا، بیرسٹر سیف
- 3 گھنٹے قبل

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم نے دو دہائی قبل مسلمانوں کے قتل عام پرمعافی مانگ لی
- 2 منٹ قبل

ایف آئی اے کی کارروائی،غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو یورپ بھجوانے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی،قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
- 14 منٹ قبل