اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،ٹریل فائیو پرمشکوک بیگ سے دستی بم پستول اور نقشہ برآمد
تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ میں دارالحکومت کے ریڈ زون کا نقشہ بھی تھا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 18th 2023, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ کی اطلاؑ ملی تو بوم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں ، مشکوک بیگ سے دستی بم ، اسلحہ و دیگر اسلحہ برآمد کیا گیا ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ سے اسلا م آبا د کا ایک نقشہ بھی بر آمد کیا گیا ۔
تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ میں دارالحکومت کے ریڈ زون کا نقشہ بھی تھا۔
اسلام آباد نارگلہ کی ٹریل فائیو سے مشکوک بیگ سے دستی بم پستول اور ایک نقشہ برآمد#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/lTIvSTm7dG
— GNN (@gnnhdofficial) September 17, 2023
پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے دستی بم ناکارہ بنادیے، پولیس نے بیگ اور سامان کو قبضے میں لے لیا۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




