رپورٹ کے مطابق جزیلہ اسلم اس سے قبل اوکاڑہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر فائز تھیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 18th 2023, 3:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ نے اتوار کو محترمہ جزیلہ اسلم کو سپریم کورٹ کا رجسٹرار مقرر کردیا۔
جزیلہ اسلم سپریم کورٹ کی رجسٹرار بننے والی پہلی خاتون ہیں۔رپورٹ کے مطابق جزیلہ اسلم اس سے قبل اوکاڑہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عہدے پر فائز تھیں۔
جزیلہ اسلم قصور اور سیالکوٹ میں بھی اس عہدے پر فائز رہ چکی ہیں۔ وہ پنجاب کی سب سے سینئر خاتون ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہیں۔
جزیلہ اسلم نے 1994 میں بطور سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ قانونی پیشہ جوائن کیا تھا۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ڈائریکٹر اکیڈمک اور فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں لیکچرار کے طور پر اپنے کرداروں کے ساتھ ساتھ وہ ڈپٹی سالیسٹر اور سالیسٹر کے عہدوں پر بھی فائز رہ چکی ہیں۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




