Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے صوبائی چیف سیکٹریز اور چیف کمشنرز کوخط لکھ دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کروانے کیلیے گرین سگنل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 22nd 2023, 12:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے صوبائی چیف سیکٹریز اور چیف کمشنرز کوخط لکھ دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کروانے کیلیے گرین سگنل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن جنوری 2024 میں ہوں گے ۔

اسی حوالے سے الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے صوبائی چیف سیکٹریز اور چیف کمشنرز کو مراسلہ ارسال کیا ہے ، چیف سیکٹریز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کی تیاریاں شروع کی جائیں ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلہ چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی بھیجا گیا ، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحط تمام انتظامی افسران الیکشن کمیشن کی معاونت کے پابند ہیں ، چیف سیکٹریز انتخابات کی تیاریوں میں  الیکشن کمیشن کی معاونت کرے ، الیکشن کمیشن نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کو ضلعی الیکشن کمیشن سے رابطے کی ہدایت کر دی ۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 12 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 13 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 15 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 15 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے