Advertisement
پاکستان

سن رہا ہوں کہ مجھے ٹاسک دیا گیا ہے کہ پی آئی اے کو بند کر دیا جائے ،وزیر نجکاری

گزشتہ روز ہی وزیر خزانہ شمشاد اختر سے وزیر نجکاری کا قملدان واپس لے لیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 21st 2023, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سن رہا ہوں کہ مجھے ٹاسک دیا گیا ہے کہ پی آئی اے کو بند کر دیا جائے ،وزیر نجکاری

گزشتہ روز ہی وزیر خزانہ شمشاد اختر سے وزیر نجکاری کا قملدان واپس لے لیا گیا ۔

نگران وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے، وزیر خزانہ، وزیر تجارت، وزیر پاور اور پٹرولیم کو کابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں شامل کیا گیا ہے۔

فواد حسن نے واضح کیا کہ مجھے خبریں موصول ہو رہیں ہیں کہ فواد حسن کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ پی آئی اے کو بند کر دیا جائے لیکن ایسا کو ئی بھی ایجنڈہ نہیں ہے ،وزیر نجکاری فواد حسن نے کہا کہ ہماری نجکاری کے متعلق بھی کوئی ایجنڈہ نہیں ہے ۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 14 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 13 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 11 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 16 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا