مختلف تجارتی اداروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی درخواست کے پیش نظر ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 2nd 2023, 5:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اتوار کو ٹیکس سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر 2023 تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مختلف تجارتی اداروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی درخواست کے پیش نظر ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے ،تمام ٹیکس پئیرز کو 30 ستمبر 2023 تک اپنے ریٹرن فائل کرنے کی ضرورت ہے، اس میں 31 اکتوبر 2023 تک توسیع کر دی گئی ہے۔انکم ٹیکس آرڈیننس2001 کے سیکشن 214A کے تحت حاصل اختیارات کے استعمال میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 4 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 8 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






