چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن پاکستان اسے شکست دینے کے لیے پرعزم ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 2nd 2023, 5:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دکھ کے اس لمحے میں، پاکستان سوگوار خاندانوں سے اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔
چیئرمین سینٹ نے کہا کہ دہشت گردی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن پاکستان اسے شکست دینے کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ملا کر کھڑے ہو کر، ہم اس طرح کے تشدد سے پاک دنیا کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔انہوں نے دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پاک ترک اتحاد پر زور دیا ۔

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 22 minutes ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 29 minutes ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 5 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





