فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 2nd 2023, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قاہرہ: مصر کےشمال مشرقی شہر اسماعیلیہ میں پولیس کمپلیکس میں آتشزدگی سے کم از کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح شہر کے سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی کثیر منزلہ عمارت سے آگ کے شعلے بلند ہوتے ہوئے د یکھے گئے ہیں اور عمارت کے بعض حصے منہدم ہو گئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فائر بریگیڈ کے عملہ نے تین گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 6 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 18 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 14 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 6 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





