روس کی تیل کی پہلی کھیپ گزشتہ سال جون میں پاکستان پہنچی تھی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان کو روسی خام تیل کی دوسری کھیپ پاکستان کو موصول ہوئی ہے جس میں 100,000 میٹرک ٹن تیل پر مشتمل کارگو پیر کو کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ہ
ریفائنری روسی خام تیل سے پیٹرول اور ڈیزل نکال کر پاکستان میں فروخت کرے گی جبکہ فرنس آئل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جس سے ملک کو 10 سے 15 فیصد زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔
روس کی تیل کی پہلی کھیپ گزشتہ سال جون میں پاکستان پہنچی تھی۔ امید کی جا رہی ہے کہ رعایتی معاہدے پر روس سے تیل 60 بلین ڈالر فی بیرل کی قیمت پر ملے گا۔
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 19 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 منٹ قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 6 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 19 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 5 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




