نجی ائیر لائن کے بزنس کلاس سے نواز شریف کی وطن واپسی کا ٹکٹ بک کروایا گیا ہے ۔


لندن : نواز شریف نے پاکستان واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیا ، میڈیا ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے لیے روانہ ہوں گے ۔
ذرائع کے نواز شریف نے ایڈوانس بکنک بھی کروالی ہے ، نجی ائیر لائن کے بزنس کلاس سے نواز شریف کی وطن واپسی کا ٹکٹ بک کروایا گیا ہے ۔
نواز شریف لاہور کے علامہ اقبال ائیر پورٹ پر شام 6:25 منٹ پر لینڈ کریں گے ۔
نوازشریف نے وطن واپسی کے لیے ٹکٹ کٹالیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/VqgRdMqqsD
— GNN (@gnnhdofficial) October 2, 2023
دوسری جانب سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے ہی ملک کو مشکل سے نکالا جا سکتا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف وطن واپس پہنچ کر سیاست کے نئے سفر کا آغاز کریں گے ، انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور ان کے ساتھیوں نے ملک و قوم کی ہمیشہ خدمت کی ہے ۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 20 hours ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 20 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 20 hours ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- an hour ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 hours ago




