الیکشن ٹریبونل کی طرف سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ ایل اے 35 جموں 2 کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ کرایا جائے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 3:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کشمیر: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کی ایک اور نشست ہار گئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل نے ایل اے 35 جموں 2 کے نتائج میں دھاندلی کی درخواست دی تھی اور الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن کالعدم قرار دے دیا تھاالیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری مقبول گجر کی جیت کا نوٹیفکیشن بھی منسوخ کردیا۔
ٹریبونل کی طرف سے جاری کردہ فیصلے میں کہا گیا کہ ایل اے 35 جموں 2 کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر دوبارہ کرایا جائے۔ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو دھاندلی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 5 hours ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 5 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




