Advertisement
پاکستان

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی

رپورٹ برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال کی جانب سے جاری کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرادی گئی ہے جس میں بتایا ہے کہ انہیں ابھی بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں۔ رپورٹ برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی گئی ہے

میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالواپ کی ضرورت ہے، نواز شریف کو  انجائنا کی علامات اور کورونا وبا کی وجہ سے پاکستان جانے سے روک دیا تھا۔ اس دوران ان کے ماضی میں ہونے والے بائی پاس اور اینجیوپلاسٹی کی وجہ سے مسلسل چیک اپ ہوتا رہا، ہم نے ان کی پہلے اینٹی اینجنل تھراپی کی بہتری کیلئےعلاج کیا۔

رپورٹ میں ہے کہ جب نواز شریف میں مرض کی علامات بڑھ گئیں تو ہم نے ان کی دوبارہ انجیوپلاسٹی کرنے کا فیصلہ کیااور نومبر 2022 میں ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی۔اس دوران ان کو اسٹنٹ بھی ڈالے گئے۔

میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کو ابھی بھی دل کے عارضے کی علامات ہیں، ان کو شوگر اور دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 days ago
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 days ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 9 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 9 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 14 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • a day ago
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 3 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 9 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • a day ago
Advertisement