دریافت سے اس علاقے میں موجود قدیم ترین تہذیب بارے اہم معلومات حاصل ہونے کا امکان ہے


نئی دہلی: بھارتی ریاست گجرات میں بھارتی اور بین الاقوامی سائنس دانوں نے تقریباً پانچ ہزار سال سے زیادہ قدیم ایک وسیع و عریض قبرستان دریافت کیا ہے جس کا تعلق دنیا کی قدیم ترین شہری تہذیبوں میں سے ایک سے ہے۔
اس دریافت سے اس علاقے میں موجود قدیم ترین تہذیب بارے اہم معلومات حاصل ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس جگہ پر کھدائی کا آغاز2019 میں 150 سے زیادہ بھارتی اور بین الاقوامی سائنس دانوں نے کیا تھا۔
ماہرین نے 40 ایکڑ رقبے پر وادی سندھ کی قدیم ترین تہذیب سے تعلق رکھنے والی کم از کم 500 قبروں کی موجودگی کا اندازہ لگایا ہے جن میں سے تقریباً 200 قبریں کھود ی گئی ہیں۔ قبروں سے چوڑیاں ، موتیوں کی مالا ، چھوٹے گھڑے، بیکر، مٹی کے برتن، پانی کےپیالے،بوتلیں اور مرتبان اور نیم قیمتی پتھر بھی برآمد ہوئے ہیں جو بظاہر لاشوں کے ساتھ دفن کئے جاتے تھے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 8 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 13 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 8 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 8 گھنٹے قبل



