Advertisement
تجارت

ڈالر زمین بوس، روپے کی قدر میں اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 93پیسے سستا ہو کر 282.69 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 6th 2023, 11:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر زمین بوس، روپے کی قدر میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قدر میں مزید کمی،اوپن مارکیٹ میں 1روپے50پیسے سستاہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر93پیسے سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 283.62روپےسےکم ہو کر282.69 روپے پر بند ہوا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپے 50پیسے سستا ہو کر 282روپے 50پیسے پربند ہوا۔

Advertisement
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 21 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 3 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement