Advertisement
پاکستان

نوازشریف کی برطانوی معالج کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع

رپورٹ کے مطابق نوازشریف میں دل کے عارضے کی علامات موجود ہیں ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شوگر و دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 2:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف کی برطانوی معالج کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع

نواز شریف نے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے اپنی میڈیکل رپورٹ کروائی جس میں واضح کیا گیا ہے کہ نواز شریف دل کے عارضے میں مبتلا ہیں ۔

رپورٹ کے مطابق نوازشریف میں دل کے عارضے کی علامات موجود ہیں ،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شوگر و دیگر امراض کی وجہ سے پاکستان اور لندن میں مسلسل فالو اپ کی ضرورت ہے ۔

رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی انجیو پلاسٹی نومبر 2022 میں کی گئی اور سٹنٹ اور ڈالے گئے ، ماضی میں انجیو پلاسٹی اور بائی پاس کے باعث ان کا مسلسل چیک اپ ضروری ہے ۔

واضح رہے کہ نواز شریف نے لندن میں آج دفتر میں آخری روز گزارا اور صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ  آج دفتر میں آخری دن ہے پھر میں روانہ ہوجاؤں گا۔

لاہور ہائی کورٹ میں بھی نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جمع کرا دی گئی ۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • a day ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 21 hours ago
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 2 hours ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 2 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 29 minutes ago
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 8 minutes ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد