Advertisement
پاکستان

نیب کا انٹیلیجنس ونگ بنانے کا فیصلہ

نیب کا کہنا ہے کہ اس انٹیلیجنس ونگ سے کرپٹ عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 7th 2023, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیب کا انٹیلیجنس ونگ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد : کرپٹ عناصر کے خلاف نیب کا انٹیلی جینس ونگ بنانے کا فیصلہ ، نیب کا انٹیلیجینس ونگ ملک بھر میں انٹیلی جینس بیسڈ کاروائیاں کرے گا ۔

نیب کے مطابق انٹیلی جینس ونگ میں آرمی کے ریٹائرڈ افسران کو بھی نوکری کے مواقع ملیں گے ، نیب کا کہنا ہے کہ اس انٹیلی جینس ونگ میں نوجوانوں سے لے کر آرمی کے ریٹائرڈ افسران کو بھی بھرتی کیا جائے گا ۔

نیب ہیڈ کوارٹر اور نیب راولپنڈی لاہور ، پشاور ، کراچی ، کوئٹہ اور سکھر میں بھی بھرتیاں کی جائیں گیں ۔

خفیاں ایجنسی کے ریٹائرڈ افسران کو ایکپرٹ کے طور پر بھرتی کیا جائے گا ۔

نیب کا کہنا ہے کہ اس سے کرپٹ عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے گی ۔ 

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 8 گھنٹے قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 10 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement