Advertisement
پاکستان

نگراں وزیر خارجہ کا افغانستان زلزلے پر اظہار یکجہتی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہم تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 5:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر خارجہ کا افغانستان زلزلے پر اظہار یکجہتی

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے افغانستان کے صوبہ ہرات میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا ہے ، جس میں 2000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہم تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، ہم ریسکیو اور امدادی کاموں میں مدد کے لیے افغان حکام سے رابطے میں ہیں۔

افغانستان میں دو دہائیوں کے سب سے مہلک زلزلوں میں سے ایک سمجھے جانے والے زلزلے کے دوران طالبان حکام نے میڈیا کو بتایا کہ بڑی تعداد میں لوگ لاپتہ ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کو بچانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی