Advertisement
پاکستان

اسرائیل فلسطین پر کئے گئے مظالم کا حساب دے پھر پیش رفت ہوگی ،صدرپاکستان

عارف علوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 4:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل فلسطین پر کئے گئے مظالم کا حساب دے پھر پیش رفت ہوگی ،صدرپاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے عوام اور حقوق پر غاصبانہ قبضہ اور ظلم و ستم کی مذمت کئے بغیر امن کی جانب پیش رفت ممکن نہیں ہے۔

صدر مملکت نے اتوار کو ایکس( ٹویٹر)پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے زمینوں کا مسلسل الحاق غیر قانونی بستیاں غیر متناسب ردعمل اور قتل و غارت کے نتیجہ میں امن کی طرف کوئی امید اور کوئی پیش رفت ممکن  نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آگے بڑھنے کا وقت آگیا ہے۔ عالمی برادری آج عالمی امن کے لیے بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement