جو کچھ ہو رہا ہے وہ تشدد اور انتقام کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، ایلون مسک

ایلون مسک نے اسرائیل کی بربادی بارے میں خامنہ ای کا ٹویٹ شیئر کرکے
امریکی ارب پتی ایلون مسک نے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان جاری بحران میں داخل ہو کر ایک نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ انہوں نے فلسطینیوں کی طرف سے شروع کیےگئےطوفان الاقصیٰ آپریشن کو ایران اسرائیل تعلقات سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔
ٹیسلا کے مالک نے ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کا ایک ٹویٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے اسرائیل کو کینسر کا ٹیومر قرار دیتے ہوئے اسےختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
Khamenei’s official position is clear that the eradication of Israel is the actual goal, not just supporting Palestinians.
— Elon Musk (@elonmusk) October 8, 2023
That will not happen. All that actually happens, decade after decade, is a never-ending cycle of violence and vengeance.
Stoking the fires of hatred isn’t… https://t.co/ffNuY9AgAC
اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ٹویٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ ایران کا اصل مقصد اسرائیلی وجود کومٹانا ہے فلسطینیوں کی مدد کرنا نہیں، مگر ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ دہائیوں سے جو کچھ ہو رہا ہے وہ تشدد اور انتقام کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ نفرت کی آگ بھڑکانے کا کوئی فائدہ نہیں۔
ایلون مسک نے مزید کہا کہ نفرت انگیز بیانیہ اور تشدد کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت سے اقدامات ہوسکتے ہیں۔ شاید کسی اور چیز کے بارے میں سوچنے کا وقت ہے۔
یہ ٹویٹ اس وقت سامنے آئی جب خامنہ ای نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے پوسٹ کی گئی ٹویٹ میں کہا کہ برہمی کا اظہار کرنے والی صہیونی ریاست پورے خطے میں کینسر کے پھوڑے کی طرح ہے جو فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں ختم ہو جائے گا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل







