الیکشن کمیشن نے اعتراضات جمع کرانے کےلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 10:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن میں ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے اعتراضات جمع کرانے کےلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے ہدایت نامے کے مطابق درخواست دہندہ کا متعلقہ انتخابی حلقے کا ووٹر ہونا ضروری ہے۔اعتراضات درخواست گزار یا تحریری طور پر نامزد کردہ نمائندہ جمع کرو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ اعتراضات سیکرٹری الیکشن کمیشن کے نام ہوں گےاور اعتراضات پر درخواست گزار کے دستخط ہونا لازمی ہیں۔ کوریئر سروسز، فیکس یا ای میل کے ذریعے بھیجا گیا اعتراض قابل قبول نہ ہو گا۔
ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات دفتری اوقات کے مطابق صبح 8 سے شام 4 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 اکتوبر ہے۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 15 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 14 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 15 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 14 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 11 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 16 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




