Advertisement
پاکستان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 9th 2023, 9:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات ہوئی، جس میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نئے تعینات ہونے والے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

نگراں وزیراعظم نے ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امید ہے آپ کی سربراہی میں پاک بحریہ ملکی دفاع میں اپنا فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 16 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 12 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا