Advertisement
پاکستان

کورئیر سروسز کی جا نب سے بھیجا گیا اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےشرائط نامہ میں کہا کہ میل یا کورئیر سروسز کی جا نب سے بھیجا گیا اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 12:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورئیر سروسز کی جا نب سے بھیجا گیا اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کی ہدایات جاری کردیں ہیں ۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ اعتراضات جمع کرانے کی چند شرائط ہیں نمائندے کو ان شرائط پر پورا اترنا ہوگا ، درخواست دہندہ متعلقہ ابتدائی حلقہ کا ووٹر ہونا ضرروی ہے ۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ میل یا کورئیر سروسز کی جا نب سے بھیجا گیا اعتراض قابل قبول نہیں ہوگا ، اعتراضات دفتری اوقات کار میں جمع کرائے جائیں گے ۔

اعتراضات سیکٹری الیکشن کمیشن کے نام ہوں گے ،درخواست دہندہ اپنے ضلع کی جانب سے ہی اعتراضات جمع کرا سکےگا ۔

اعتراضات پر درخواست دہندہ کے دستخط ہونا ضروری ہیں ، اعتراضات جمع کرانے کی درخواست درخواست دہندہ خود جمع کرائے گا یا درخواست دہندہ کی جانب سے تحریری طور ہر بھیجا گیا نمائندہ ہی جمع کرا سکے گا ۔

Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 6 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement