میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان آنے کے بعد نواز شریف سندھ میں سیاسی جماعتوں سے الحاق کریں گے ۔


کراچی : سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست سے دو چار کرنے کے لیے سندھ میں بھی سیاسی پارٹیوں کے گٹھ جوڑ کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔
مسلم لیگ ن ، جے یو آئی ، متحدہ قومی موومنٹ ، جی ڈے اے ، ایم کیو ایم کی آپس میں الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں جس میں پیپلز پارٹی کے خلاف الیکشن میں سرگرم رہنے کے حوالے بات کی گئی ۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے سندھ میں سیاسی اتحاد بنانے کے حوالے سے بات ہوئی ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان آنے کے بعد نواز شریف سندھ میں سیاسی جماعتوں سے الحاق کریں گے ۔
مولانا فضل الرحمن کی نواز شریف سے سندھ کے حوالے سے بات ہوئی ہے، ذرائع ن لیگ#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/oqWJxbQ1WV
— GNN (@gnnhdofficial) October 9, 2023
ذرائع کے مطابق مریم نواز جلد ہی سندھ کا دورہ کریں گیں اور سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقاتیں بھی کریں گیں ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 7 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 7 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 7 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 5 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 5 hours ago




