Advertisement
پاکستان

پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم سرماکی پہلی بارش

موسم سرما کی پہلی بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 4:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم سرماکی پہلی بارش

لاہور : لاہور شہر اور گردو نواح میں ہلکی ہوا کے بعد بارش کا سلسلہ جاری ۔

جیل روڈ ، لبرٹی ، سمن آباد ، اندرون لاہور ، ماڈل ٹاؤن میں موسم سرما کی پہلی بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہو گیا ۔

ہوائیں چلنے سے سردی کا احساس ہونے لگا ، سوات میں بارش کے بعد پہاڑوں نےسفید چادر اوڑھ لی ۔

مری میں بھی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا اور سیاحوں نے  گھومنے کے لیے مال روڈ کا رخ کر لیا ۔

پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہوگیا کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارشیں ہونے لگیں ۔

موسم سرما کی پہلی بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔

Advertisement
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 4 دن قبل
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

  • ایک دن قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 2 دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

  • 12 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا