Advertisement
علاقائی

ن لیگ کے جلسے میں پی ٹی آئی کے جیالے 

جہاں ن لیگ کے سپورٹرز ہونے کی توقع تھی وہاں عمران خان کے نعرے لگاتی عوام دکھائی دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 10 2023، 2:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ن لیگ کے جلسے میں پی ٹی آئی کے جیالے 

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے میں پی ٹی آئی کے سپورٹرز نکل آئے۔

جہاں ن لیگ کے سپورٹرز ہونے کی توقع تھی وہاں عمران خان کے نعرے لگاتی عوام دکھائی دی، آٹھ سو روپے مل رہے تھے جس وجہ آیا ہوں جلسے میں آئے ایک نوجوان نے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement