Advertisement

کوکو گف اور آئیگا ویٹیک’ بلی جین کنگ کپ ‘کے فائنل سے دستبردار

سفری مشکلات کی باعث مجھے ایونٹ سے دستبردار ہونا پڑا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 10th 2023, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوکو گف اور آئیگا ویٹیک’ بلی جین کنگ کپ ‘کے فائنل سے دستبردار

نیویارک: امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور یو ایس اوپن چیمپئن کوکو گف اور فرنچ اوپن کی فاتح آئیگا سویٹیک آئندہ ماہ بلی جین کنگ کپ کے فائنل میں شرکت نہیں کریں گی۔ ڈبلیو ٹی اے فائنلز میکسیکو میں ختم ہونے کے دو دن بعد سپین میں فائنل شروع ہوتا ہے۔

کوکو گف کے علاوہ امریکی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر چار جیسیکا پیگولا، جو کوکو گف کی طرح ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سنگلز اور ڈبلز مقابلوں میں کھیل رہی ہیں، وہ بھی امریکی ٹیم سے غائب ہیں۔لیکن قزاخستان کی ایلینا ریباکینا اور مارکٹا ونڈروسووا اور کیرولینا موچووا کی چیک جوڑی دونوں ایونٹس کھیلنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔بلی جین کنگ کپ فائنل کے لیے سیویل کو میزبان شہر کے طور پر اعلان کیے جانے کے چار ماہ بعدکینکون کو ستمبر کے اوائل میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کی میزبانی سے نوازا گیا تھا۔

سعودی عرب اور جمہوریہ چیک بھی ڈبلیو ٹی اے فائنلز کی دوڑ میں شامل ہیں میں سال کی ٹاپ 8 سنگلز اور ڈبلز ٹیمیں شامل ہیں۔ ڈبلیو ٹی اے فائنل ایونٹ 5 نومبر کو کینکون میں اختتام پذیر ہوگا جس کے دو دن بعد 12 ٹیموں پر مشتمل بلی جین کنگ کپ فائنل 7 سے 12 نومبر تک کو میڈرڈ کے شہر سیویل میں کھیلا جائے گا۔

پولینڈ کی آئیگاسویٹیک گزشتہ سال گلاسگو میں بلی جین کنگ کپ کے فائنلز سے بھی محروم رہی تھی۔ آئیگا سویٹیک نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سفری مشکلات کی باعث مجھے ایونٹ سے دستبردار ہونا پڑا ہے۔ انہوں نے سفری معاملات کے حوالے سے کافی عرصہ قبل ہی تمام صورتحال سے آگاہ کر دیا تھا کہ یہ ہماری صحت کے لیے محفوظ نہیں ہے مسلسل سفر صحت کی خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔

یو ایس اوپن کی فاتح کوکو گاف اور فرنچ اوپن کی چیمپئن آئیگا سویٹیک دونوں نومبر کے ماہ میں شیڈول بلی جین کنگ کپ کے فائنل سے محروم رہیں گی ۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 9 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 7 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 9 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
Advertisement