Advertisement

ایران کا اسرائیل و حماس جنگ پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے غیر معمولی اجلاس کی تجویز کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ وہ رکن ممالک کو اس مسئلے سے آگاہ کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران کا  اسرائیل و حماس جنگ  پر اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس

ایران نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی سطح پر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ غزہ کی صورتحال کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے تحریری بیان کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے فون پر فلسطین کی صورتحال پر بات کی۔

اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی سے فلسطینی عوام کی مدد کے لیے وزرائے خارجہ کی سطح پر غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عبداللہیان نے کہا کہ ان کا ملک اس اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے حملوں کی بھی مذمت کی اور اس مسئلے پر اسلامی ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔

سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے غیر معمولی اجلاس کی تجویز کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ وہ رکن ممالک کو اس مسئلے سے آگاہ کریں گے۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 days ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 18 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 13 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 17 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 18 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 12 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 19 hours ago
Advertisement