Advertisement

فلسطین کا اسرائیل سے غزہ کو پانی و بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

اسرائیل کے وزیر توانائی یسرائیل کاٹز نے بھی گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی جہاں تقریباً 20 لاکھ فلسطینی رہتے ہیںوہاں پانی وبجلی کی فراہمی منقطع کر دی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلسطین کا  اسرائیل سے غزہ کو پانی و بجلی کی فراہمی کا مطالبہ

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی کی گئی پٹی کی بجلی اور پانی کی بندش کے بعد فلسطینی انتظامیہ نے اسرائیل سے فوری طور پر  خوراک اور طبی سامان کی درخواست کی ہے ۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری جنرل حسین الشیخ نے اپنے تحریری بیان میں بھی  کہا ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر سے تمام سرحدی دروازے بند کر دیے ہیں اور فلسطینی انتظامیہ سے خوراک اور طبی سامان کی فوری طور پر داخلے کی درخواست کی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی کی مکمل ناکہ بندی کریں گے اورعلاقے کو بجلی خوراک اور ایندھن فراہم نہیں کیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان کے بعد غزہ کی پٹی پر بارودی سرنگیں بچھائیں گئیں ہیں اور غزہ کو خوراک پانی و بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بند کر دی گئی ہے ۔

اسرائیل کے وزیر توانائی یسرائیل کاٹز نے بھی گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ غزہ کی پٹی جہاں تقریباً 20 لاکھ فلسطینی رہتے ہیں، وہاں پانی کا بہاؤ منقطع کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 17 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 16 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
Advertisement