ملاقات کے دوران انہوں نے اسٹریٹجک شراکت داری کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔


اکستان اور ترکیہ نے مختلف شعبوں میں ہر طرح کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اس عزم کا اظہار آج آذربائیجان میں 27ویں( ECO-COM )ایکو کام کے موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ان کے ترک ہم منصب کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔
Pleased to meet my brother @HakanFidan, Foreign Minister of Türkiye at ECO-COM @ECO_int. We discussed full spectrum of our strategic partnership & committed to bolstering ???? cooperation in trade, investment, defense, education, culture, agriculture, and science & technology. pic.twitter.com/iVWPhctRws
— Jalil Abbas Jilani (@JalilJilani) October 10, 2023
ملاقات کے دوران انہوں نے اسٹریٹجک شراکت داری کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات میں مزید اضافے کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے تمام کلیدی امور بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، تعلیم، ثقافت، زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی میں مسلسل تعاون کا اعادہ کیا۔

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکے لیےتمام ادارے این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں،وزیراعظم
- 10 گھنٹے قبل

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- 9 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا اسمبلی: خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی نےٹاس جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- 13 گھنٹے قبل

چکوال اور جہلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، رین ایمرجنسی نانذ
- 12 گھنٹے قبل

جہلم : شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال، پولیس کا کامیاب ریسکیو آپریشن
- 11 گھنٹے قبل
بھارتی ریاست آسام میں آسمانی بجلی گرنے 19 افراد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں سےملک میں اب تک کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ رپورٹ جاری
- 9 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

کراچی: سی ٹی ڈی اور خفیہ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی ، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل