تنازرات بڑھانے کے بجائے ہمیں سفارتی تعلقات بہتر بنانے چاہییں ،نگران وزیر خارجہ
جلیل عباس جیلانی نے خطے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے دنیا بھر میں تنازعات بڑھانے اور تقسیم کی بجائے مذاکرات اور سفارتی تعلقات بڑھانے پر زور دیا ہے۔
انہوں نے منگل کے روز آذربائیجان میں وزرائے خارجہ کی اقتصادی تعاون تنظیم کے ستائیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملکوں سے سفارتی تعلقات بڑھانے چاہییں ۔
دنیا میں تہذیبی اور ثقافتی تنوع کے احترام اور امن کی ضرورت اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے جنگوں کے خاتمے اور غیر قانونی قبضوں کے خاتمے پر زور دیا۔
جلیل عباس جیلانی نے خطے کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 12 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 10 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 9 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




