Advertisement

محسن نقوی کی قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ پر مبارکباد

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی بلے بازوں نے بڑے ہدف کو حاصل کرکے جیت اپنے نام کی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 6:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی کی قومی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ پر مبارکباد

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار جیت پر پاکستانی ٹیم اورقوم کو مبارکباد دی۔

وزیراعلی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے تاریخ رقم کی۔ قومی کھلاڑیوں نے سری لنکا کو آوٹ کلاس کرکے قوم کے دل جیت لئے۔

پاکستانی بلے بازوں نے بڑے ہدف کو حاصل کرکے جیت اپنے نام کی۔ میرا یقین ہے کہ ٹیم ورک کا رزلٹ ہمیشہ مثبت آتا ہے۔

Advertisement
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 7 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement