سباسٹین کورڈا ،بینجمن شیلٹن اور ہیوبرٹ ہرکاز شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر بھی پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہارگئے


بیجنگ: پولینڈ کے نامور ٹینس سٹار ہیوبرٹ ہرکاز ،امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا اور امریکا کے ہی بینجمن شیلٹن شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے جبکہ ناروے کے کیسپر رڈ اپ سیٹ شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر بھی پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہارگئے۔ ہیوبرٹ ہرکاز نے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں چین کے ژانگ زیزن کو ہرا کر، امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا نے ارجنٹائن کے فرانسسکو سیرونڈولو کو مات دے کر اور امریکا کے ہی بینجمن شیلٹن نے اٹلی کے حریف کھلاڑی جینک سنر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
بدھ کو چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے ٹاپ 16 رائونڈ میں ہیوبرٹ ہرکاز نے سخت مقابلے کے بعد چین کے ژانگ زیزن کو 6-7(6-8)،6-4 اور 6-7(4-7) سے ہرا کرکوارٹر فائنل رائونڈ تک رسائی حاصل کی، امریکا کے ٹینس کھلاڑی سباسٹین کورڈا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ارجنٹائن کے فرانسسکو سیرونڈولو کو 5-7 اور 6-7(6-8) سے مات دے کر ٹاپ ایٹ رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔
ایک اور میچ میں امریکا کے ہی بینجمن شیلٹن نے اٹلی کے حریف کھلاڑی جینک سنر کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6-2، 3-6 اور 6-7(5-7) سے شکست دی۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل





