زلزلے کا مرکز ملک کے تیسرے بڑے شہر ہرات سے 34 کلومیٹر شمال مغرب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 2:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کابل: افغانستان میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ بدھ کی صبح افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز ملک کے تیسرے بڑے شہر ہرات سے 34 کلومیٹر شمال مغرب میں 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ افغانستان کے صوبہ ہرات میں 7 اکتوبر کو آنے والے 6.3 شدت کے زلزلے سے اموات 3 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہیں۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 26 منٹ قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک منٹ قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





