امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل میں حماس کے حملوں کے دوران 14 امریکی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے


واشنگٹن: اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور بمباری کو اسرائیل کا حق اور فرض قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے اسرائیل کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ جواب دینا اور حملے کرنا اسرائیل کا حق اور فرض ہے، امریکا اس بات کو یقینی بنائے گا کہ اسرائیل اپنا دفاع کر سکے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل میں حماس کے حملوں کے دوران 14 امریکی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران حماس کے حملوں کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس جیسے حملے ہولوکاسٹ کے بعد کبھی نہیں دیکھے گئے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 3 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل




