متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی
یہ غذائی امداد امارات کے متعدد امدادی اداروں نے مشترکہ مہم کے ذریعے جمع کی تھی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔
سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق امارات نے مغربی افغانستان کے صوبہ ہرات میں زلزلہ متاثرین کے لیے 33 ٹن غذائی اشیا کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے، یہ غذائی امداد امارات کے متعدد امدادی اداروں نے مشترکہ مہم کے ذریعے جمع کی تھی، جن میں اماراتی ہلال احمر، زاید فاؤنڈیشن ا ور خلیفہ بن زاید آل نہیان فاؤنڈیشن قابل ذکر ہیں۔
امدادی سامان دفتر خارجہ کے تعاون سے بھیجا گیا۔ امارات کے معاون وزیر خارجہ سلطان الشامسی نے کہا کہ ہرات میں غذائی اشیا اور ادویہ کی شدید قلت ہے۔
زلزلے سے مقامی باشندے بڑے پیمانے پر متاثر ہوئے ہیں خصوصا خواتین، بچوں اور بوڑھوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 3 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




