یاد رہے کہ بھاری مشینری تاخیر سے پہنچنے کے باعث آپریشن تاخیرکا شکار ہوا۔


کراچی : کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں عمارت گر گئی ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی میں بوسیدہ عمارت گر گئی جس کے باعث 3 افراد ملبے تلے دبنے کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ۔
ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آ پریشن شروع کر دیا ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کو ملبے تلے سے زندہ نکال لیا ۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
شاہ فیصل کالونی نمبر پانچ میں عمارت گرگئی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/KvQFkKXDbs
— GNN (@gnnhdofficial) October 11, 2023
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 6 افراد میں سے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے البتہ زخمیوں کی مرہم پٹی کی جا رہی ہے ۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مزید افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
یاد رہے کہ بھاری مشینری تاخیر سے پہنچنے کے باعث آپریشن تاخیرکا شکار ہوا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 4 hours ago

