Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 11th 2023, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے صنم جاوید سمیت 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ ملزمان میں سید فیصل، عمیر، افشاں طارق اور علی حسن شامل ہیں۔

اس کے علاوہ عدالت نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج کردی۔یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑمیں مقدمہ درج ہے۔

Advertisement
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک گھنٹہ قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف