Advertisement

پاک بھارت میچ ذکاء اشرف کل بھارت کے لیے اڑان بھریں گے

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذکاء اشرف کے بھارت جانے کی تصدیق کردی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 12th 2023, 5:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بھارت میچ ذکاء اشرف کل بھارت کے لیے اڑان بھریں گے

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف بھارت کی جانب سے شائقین کرکٹ اور پاکستانی صحافیوں کو ویزہ جاری کرنے کی یقین دہانی کے بعد میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارت جارہے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارت نے شائقین کرکٹ اور پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کیا تھا ۔

سپورٹس پریزینٹر زینب عباس کو بھارت نے جھوٹے الزام میں بھارت چھوڑنے پر مجبور کر دیا تھا جس کے بعد زینب عباس نے بھارت سے واپسی کا سفر باندھ لیا تھا ۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 15 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 11 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 4 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم