Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستانی طالب علموں کا انوکھا کارنامہ 

ہم چاہتے تھی کسی ایسے پراجیکٹ پر کام کریں جو اس سے قبل کسی نے نہ کیا ہو

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 12 2023، 1:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی طالب علموں کا انوکھا کارنامہ 

کراچی: پی این ای سی یونیورسٹی کے طالب علموں نے مارک ون نام کا روبوٹ بنا ڈالا۔

صدر حسن علی نے روبوٹ بارے بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ساڑھے چار مہینوں میں 25 طالب علموں کی ٹیم نے تیار کیا ہے، ہم چاہتے تھی کسی ایسے پراجیکٹ پر کام کریں جو اس سے قبل کسی نے نہ کیا ہو۔ 

Advertisement
رجحانات
Advertisement