کراچی : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے فون کیا اور عید کی مبارک باد دی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے بھی قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو عید کی مبارک باد دی ۔ بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کو حمزہ شہباز کے لئے بھی عید کی مبارک باد کا پیغام دیا۔
واضح رہے کہ حکومت مخالف تحریک کے آغاز پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں قربتیں بڑھ گئیں تھی،شہباز شریف کی قید کے دوران مریم نواز اور بلاول بھٹو کے متعدد مرتبہ رابطے ہوئے ،گھی شکرجیسا ماحول بن گیا تھا۔لیکن سینٹ الیکشن اور یوسف رضا گیلانی کے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سے ناراض ہوگئی تھی۔کراچی کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی نے اختلافات کو شدید کر دیا۔
مبضرین کے مطابق ان تمام اختلافات کے بعد عید پر شہباز شریف کا بلاول کو مبارکبادی پیغام برف پگھلنے کی نشانی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ عید کے بعد پی ڈی ایم شاید اپنی شکل میں بحال ہو جائے۔

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
- an hour ago

یو اے ای میں رہنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری،مفت ترسیلات زر بھیج سکیں گے
- 5 hours ago

ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں کے خلاف تصور کیا جائے گا،پاک سعودیہ مشترکہ اعلامیہ
- 5 hours ago

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی
- an hour ago

مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار
- 24 minutes ago

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان
- 2 hours ago

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- an hour ago

سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک، سعودی وزیر دفاع کی اردو ٹویٹ
- 2 hours ago

تھیلیسیمیا کے مریضوں کا جدید طریقہ علاج، پاکستانی نژاد برطانوی ڈاکٹر نے نئی تاریخ رقم کردی
- 3 hours ago

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب،کئی دیہاتوں میں پانی داخل
- 5 hours ago

اسرائیلی فوج کی سفاکیت نہ تھم سکی، تازہ حملوں میں غزہ کے 98 فلسطینی شہید
- 4 hours ago

مغوی اسسٹنٹ کمشنر حنیف نورزئی بازیاب، وزیر اعلیٰ کے خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ منتقل
- 5 hours ago