محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی،لاہور کا مطلع خشک اور گرم جبکہ دن کے اوقات میں پارہ 35 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے موسم سے متعلق اہم پیش گوئی کر تے ہوئے شام کے اوقات میں گرد آلود اندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ۔
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ خطۂ پوٹھوہار، گجرات ،گوجرانوالہ،سیالکوٹ ، قصور،فیصل آباد،سرگودھا،سا ہیوال ،لاہور، اوکاڑہ،حافظ آباد ،منڈی بہا الدین ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،جھنگ اور میانوالی میں آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ بھکر،لیہ،ملتان ، ڈیرہ غازی خان،بہاولپوراور بہاولنگر کے اضلاع میں بھی آ ندھی اورگرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ صوبہ کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔
دوسری جانب اتوارکے روز صوبہ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہےتاہم خطۂ پوٹھوہار،سا ہیوال ،میانوالی ،بھکر،لیہ،ملتان، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپوراوربہاولنگر کے اضلاع میں آ ندھی گرد آلود ہوائیں چلنے کےعلاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 6 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- an hour ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 6 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 7 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 9 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- a day ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- a day ago








