پاکستان کی ایک نجی ایئر لائن نے چین کیلئے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے اور آج پہلی پرواز بیجنگ پہنچی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 20th 2023, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی ایک نجی ایئر لائن نے چین کیلئے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے اور آج پہلی پرواز بیجنگ پہنچی۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوا بازی کیلئے وزیراعظم کے مشیر ریٹائرڈ ایئر مارشل فرحت حسین خان نے اِس پرواز کو پاک چین تعلقات کو آگے بڑھانے میں ایک اور اہم سنگ میل قرار دیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ نجی شعبے کی جانب سے پروازوں کے آغاز سے پاکستان اور چین کے درمیان فضائی رابطے مستحکم ہوں گے اور سرمایہ کاری، تجارتی، سفری اور سیاحتی روابط میں بھی اضافہ ہو گا۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 3 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- an hour ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




