کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 24th 2023, 3:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس ) نے ایک اور تاریخ رقم کر لی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 59 ہزارنے نفسیاتی حد عبور کرلی ہے۔
جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس کی 322 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 222 کی سطح پر ٹریڈنگ جاری ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 701 کے اضافے کے ساتھ 58 ہزار 900 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






