درخواست گزار محمد حنیف نے تکنیکی وجوہات کو بنیاد بنا کر کیس واپس لے لیا
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دوران عدت نکاح کا کیس واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیا گیا،عدالت نے مدعی کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے، اور شکایت کنندہ محمد حنیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف اپنا کیس واپس لے لیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے مدعی مقدمہ کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کر لی ہے۔
درخواست گزار محمد حنیف نے تکنیکی وجوہات کو بنیاد بنا کر کیس واپس لے لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کل سماعت کےلئے مقرر تھا۔
واضح رہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح سے متعلق کیس 28 اپریل کو سماعت کے لئے مقرر تھا، تاہم درخواست گزار محمد حنیف نے کیس سماعت جلد مقرر کرنے کی درخواست کی تھی۔
وزیر اعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
- 5 hours ago
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 4 hours ago
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 3 hours ago
خیبرپختونخوا میں میٹرک او انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
- 5 hours ago
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- an hour ago
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 3 hours ago
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی
- 6 hours ago
فلسطینی کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے بے دخلی قبول نہیں کریں گے، حماس
- 5 hours ago
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 5 hours ago
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- an hour ago
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 3 hours ago
پاکستان اور چین کا انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق
- 6 hours ago