عدالت نے کہا کہ کنٹرول نہیں کیا تو جو مرضی کرلیں سموگ کو کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا
جسٹس شاہد کریم شہری ہارون فاروق سمیت دیگرنے درخواستوں پر سماعت کی ،عدالت نے مختلف سرکاری محکموں سے عملدر آمد رپورٹس طلب کررکھی ہیں
عدالت نے جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت اسموگ پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دے۔
جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ سموگ دور سے ہی نظر آتی ہے لیکن محکمہ ماحولیا ت کو کیوں نظر نہیں آتی ۔
انہوں نے کہا کہ جو بھی انڈسٹری سیل کی جائے گی عدالت کے علاوہ کوئی بھی محکمہ اس کو ڈی سیل نہیں کر سکے گا ، عدالتی احکامات کے علاوہ کوئی انڈسٹری ڈی سیل نہیں کی جائے گی ۔
عدالت نے کہا کہ کنٹرول نہیں کیا تو جو مرضی کرلیں سموگ کو کنٹرول نہیں کیا جا سکے گا ۔
اسموگ کے تدارک کے لیےلاہور ہائی کورٹ میں درخواستوں پر سماعت#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/IWj6p8FebF
— GNN (@gnnhdofficial) November 24, 2023
عدالت نے محکمہ ماحولیات کے دو افسران کے ملوث ہونے کے الزام میں ان کے خلاف کاروائی کا بھی حکم دیا ۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 7 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 2 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 4 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 4 گھنٹے قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 10 منٹ قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 5 منٹ قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 8 منٹ قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 2 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل