چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نے جمعہ کے روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے نمبر ون بیٹر ہیں ، بطور کھلاڑی وہ ملک کا نام روشن کر رہے ہیں ۔
چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نے جمعہ کے روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی ۔
اس موقع پر چیف سلیکٹر وہاب ریاض بھی موجود تھے ۔ ذکاء اشرف نے قومی ٹیم سے دورہ آسٹریلیا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ انہوں نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی ملک کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں ، ہماری سپورٹ ہر وقت آپ کے ساتھ ہے۔ ذکاء اشرف نے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شاباش دی، انہوں نے ٹیم مینجمنٹ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل







