نوازشریف اور مریم نواز کل مری کیلئے روانہ ہوں گے اور 3سے4روز تک قیام کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 26th 2023, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے ایک بار پھر مری میں قیام کا فیصلہ کرلیا ۔اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔
لیگ کے مطابق سابق وزیرعظم نوازشریف اور مریم نواز کل مری کیلئے روانہ ہوں گے اور 3سے4روز تک قیام کریں گے، مری میں قیام کے دوران نوازشریف کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ن لیگ خیبرپختونخوا کے رہنما بھی ملاقات کریں گے ۔ لیگل ٹیم کی ملاقات بھی متوقع ہے۔
مسلم لیگ ن کے قائد کی اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ترتیب دی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بھی مری کے لیے روانگی متوقع ہے ۔

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 5 منٹ قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 4 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
