الیکشن کمیشن کا انتخابات میں تاخیر کی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف پیمرا سے رجوع
کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبروں کی مکمل تردید کرتا ہے


اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قراردیتے ہوئے ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بدھ کوجاری بیان میں کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبروں کی مکمل تردید کرتا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ انتخابی فہرستوں کی تیاری نہ ہونے کی خبر بالکل جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کے خلاف پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ایسی گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے مختلف چینلز پر چلنے والی خبروں کی ٹرانسکرپٹ اور ریکارڈنگ منگوا لی ہیں۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 15 hours ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 10 hours ago

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- an hour ago

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ
- 27 minutes ago

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 21 minutes ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- an hour ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 15 hours ago

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر
- 41 minutes ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 15 hours ago
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 12 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 15 hours ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 13 hours ago